حیدر آ باد 26 نومبر ( ایجنسیز) ہند و ستان کی صف او ل کی ٹینس کھلا ڑی ثا نیہ مر زا کو خوا تین کو با ا ختیا ر بنا نے کے لئے اقوا م متحدہ نے اپنا خیر سگا لی سفیر مقرر کیا ہے ۔ ا پنی اس نئی ذمہ دا ری میں ثا نیہ مر زا خوا تین کے خلا ف تشدد اور شعو ر بیدا ری میں مد د دینگی۔ ثا نیہ مر زا نے آ ج ٹو ئٹر پر اپنے مد ا حو ں کو ٹو
ئٹ کیا ‘‘ آ ج دو پہر نہا یت د لچسپ خبر شیر کر تی ہو ں ‘ خوا تین کو با ا ختیا ر بنا نے کے لئے اقوا م متحد ہ کی خیر سگا لی سفیر کا اعزاز دیا گیا ہے اور خوا تین کے خلا ف تشدد کیلئے لڑ نا ہے ‘‘۔ وا ضح ر ہے کہ حال ہی میں ثا نیہ مر زا کو ریا ست تلنگا نہ کا بر ا نڈ ا یمبسیڈ ر مقرر کیا گیا تھا اور اب ٹینس کی نا مو ر کھلا ڑی کو حقیقی معنو ں میں عا لمی سطح پر بڑ ا اعزا ز حا صل ہو ا ہے ۔